شرح و بسط

قسم کلام: اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد )

معنی

١ - توضیح اور تفصیل۔ "عالمی پریس خصوصاً بی بی سی . نقطۂ نظر کو شرح و بسط کے ساتھ پوری دنیا کے سامنے لا رہا ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ٥٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'شرح' کے ساتھ 'و' بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم 'بسط' لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - توضیح اور تفصیل۔ "عالمی پریس خصوصاً بی بی سی . نقطۂ نظر کو شرح و بسط کے ساتھ پوری دنیا کے سامنے لا رہا ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ٥٩ )